Breaking News
Home / پاکستان / یہ مہینہ اچھا گزرنے والا نہیں ۔۔۔ ؟ اپریل میں کیا ہونے والا ہے؟ خبردار کر دیا گیا

یہ مہینہ اچھا گزرنے والا نہیں ۔۔۔ ؟ اپریل میں کیا ہونے والا ہے؟ خبردار کر دیا گیا

یہ مہینہ اچھا گزرنے والا نہیں ۔ ۔ ۔ ؟ اپریل میں کیا ہونے والا

ہے ؟ خبردار کر دیا گیا ۔ ۔ ۔ ۔ اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ اپریل میں بارشیں معمول سے کم اور درجہ حرارت زیادہ رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے ماہ اپریل کا آؤٹ لک جاری کر دیا ہے ۔ جس کے مطابق اپریل میں بارشوں کے ایک یا دو سلسلے متوقع ہیں ، پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی ایک دو لہریں آنے کا امکان ہے ، جبکہ رمضان المبارک میں بالائی علاقوں کا درجہ حرارت معمول کے مطابق اور زیریں علاقوں کا قدرے زیادہ رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اپریل میں بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا ہ میں گرد آلود آندھیوں سے گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا بھی خدشہ ہے ،جس سے گندم کے دوبارہ مہنگا ہونے کا خدشہ پے ۔ اپریل کے دوسرے ہفتے میں پولن سیزن ختم ہونے کا بھی امکان ہے ۔

Share

About admin401

Check Also

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com