Home / پاکستان / سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، حکومت کے ہوش اُڑ گئے، نواز لیگ میں جشن۔

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، حکومت کے ہوش اُڑ گئے، نواز لیگ میں جشن۔

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، حکومت کے ہوش اُڑ گئے، نواز لیگ میں جشن کا سماں۔

تفصیلات کے مطابق، مورخہ 2 اپریل 2021 کو سپریم کورٹ کا ڈسکہ میں ہونے والے متازعہ الیکشن میں تفصیلی فیصلہ آگیا۔ دراصل پاکستان تحریک انصاف کے رکن نے سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دے رکھی تھی۔ جس پر فیصلہ کرتے ہوئے، سپریم کورٹ نے حکم نامہ جاری کی کیا کہ این اے 75 ڈسکہ میں الیکشن مقررہ تاریخ کے مطابق 10 اپریل کو دوبارہ ہی ہوگا۔ جبکہ سپریم کورٹ نے استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ الیکشن متازع ہوگیا تھا، جس وجہ سے وہ الیکشن غلط قرار دے کر دوبارہ الیکشن 10 اپریل کو ہوگا۔ آپ کو بتاتے چلے کہ تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کو استدعا کی تھی کہ الیکشن کمیشن نے جو فیصلہ کیا ہے اس کو ختم کرکے جو الیکشن کا رزلٹ آیا ہے اسی کو سرکاری رزلٹ مانا جائے، جبکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اس کے برعکس آیا اور دوبارہ سے الیکشن کروانے کا حکم جاری کیا گیا۔

Share

About admin401

Check Also

15جون سے تعلیمی اداروں میں دوبارہ چھٹیاں ، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

15جون سے تعلیمی اداروں میں دوبارہ چھٹیاں ، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی بہاولنگر، اسلام آباد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com