Breaking News
Home / پاکستان / آج کی سب سے بڑی خبر۔۔۔۔۔۔رانا ثنااللہ عمران خان کو پیارے ہو گئے

آج کی سب سے بڑی خبر۔۔۔۔۔۔رانا ثنااللہ عمران خان کو پیارے ہو گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں سے کون واقف نہیں ہے وہ کچھ عرصہ قبل ہی ایک مقدمے میں جیل سے ضمانت پررہا ہو کر آئے ہیں ۔ وہ وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کے سخت مخالف رہے ہیں اور اُن کو کڑی تنقید

کا نشانہ بناتے رہے ہیں ۔ تاہم اب مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنااللہ خاں نے جنوبی پنجاب کو2صوبے بنانے کی صورت میں حکومتی حمایت کا اعلان کر دیا۔ حکومت مسلم لیگ ن سے خوفزدہ ہے مسلم لیگ ن اس سے نہیں ، اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے رابطہ ہے ، قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی واپسی پر اے پی سی طلب کی جائے گی جس میں اتفاق رائے سے حکومت کے خلاف تحریک شروع کرنے پر غور کیا جائے گا تاہم کرونا وائرس کی وجہ سے حکومت مخالف تحریک تاخیر ہو سکتی ہے ، حکومت ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ برقرار نہیں رہ سکتی ، اس سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے چھ مسلم لیگی ارکان پنجاب اسمبلی میں سے پانچ نے معذرت کر لی ہے جنہیں معاف کر دیا جائے گا لیکن نشاط ڈاہا کو قیادت کے خلاف غلط گفتگو کرنے کی وجہ سے معافی نہیں ملے گی ۔

Share

About admin401

Check Also

بڑی خبر:22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جب بھی کسی سرکاری ملازم یا سکول کے بچوں کو سرکاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com