Home / اہم خبریں / سکولوں کو عید تک نہیں بلکہ کب تک بند کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا، بچوں کے وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

سکولوں کو عید تک نہیں بلکہ کب تک بند کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا، بچوں کے وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

سکولوں کو عید تک نہیں بلکہ کب تک بند کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا، بچوں کے وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا۔۔۔۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے

کہا ہے کہ ملک بھر کے موذی وباء سے متاثر ہ اضلاع میںسکول،کالجز اور یونیورسٹیز 28اپریل تک بند رہیں گی ،19اپریل سے نویں سے بارہویں تک کلاسز شروع ہوجائینگی،اولیول کے امتحانات ہر صورت ہوں گے ۔این سی او سی کے اجلاس میں شریک تمام نمائندوں نے کورونا وائرس کی صورتحال اور تعلیمی اداروں کے مستقبل کے بارے میں مشاورت کی گئی ،جن میں دو چیزوں پر غور کیا گیا،ایک چیز یہ ہے کہ جو تعلیمی ادارے اپریل گیارہ تک بند ہیں کیا وہ کھولے جائیں گے یا مزید بند رہیں گے دوسرا امتحانات کا کیا شیڈول ہو گا اور وہ کیسے ہوں گے اور امتحانات بھی دو قسم کے ہیں ایک امتحانات نویں اور دسویں اور بارہویں کے ہیں اور دوسے او لیول کے ہیں ،ان پر تفصیلات کے ساتھ مشاورت ہوئی جس کے بعد جو فیصلے ہوئے ہیں ۔فیصلہ ہوا ہے کہ جو اضلاع کورونا سے متاثر ہیں وہاں کلاس پہلی سے آٹھویں تک بند رہیں گی ،اٹھائیس اپریل تک وہاں کلاسیں نہیں ہوں گے ۔وزیرتعلیم پنجاب نے بتایا کہ پنجاب کے تیرہ اضلاع کورونا سے متاثرہ ہیں اور ان اضلاع میں پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت تک اٹھائیس اپریل تک بند رہیں گی ، اسی طرح سندھ میں بھی یہی اعلان کیاگیا ہے ۔

Share

About admin401

Check Also

صرف دو دن باقی۔۔ یکم جولائی سے پاکستان میں کیا ہونےوالاہے۔۔؟پوری قوم کی نظریں یکم جولائی پر جم گئیں

صرف دو دن باقی۔۔ یکم جولائی سے پاکستان میں کیا ہونے والا ہے۔۔؟ اسلام آباد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com