Breaking News
Home / پاکستان / تین روز قبل اہم اعزاز اپنے نام کرنیوالا مشہور پاکستانی کھلاڑی انتقال کر گیا

تین روز قبل اہم اعزاز اپنے نام کرنیوالا مشہور پاکستانی کھلاڑی انتقال کر گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قرآن پاک مین اللہ پاک کا ارشاد گرامی ہے کہ ہر ذی روح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے موت کب آنی ہے یہ بات کسی کے علم میں نہیں ہے اور

نہ ہی موت کا وقت ٹل سکتا ہے ایسی ہی ایک افسوس ناک خبر نے پاکستانی قوم کو افسردہ کر دیا ہے۔ پاکستان کے ایک نامور ٹائٹل ہولڈر انتقال کر گئے ہیں۔ ایک افسوسناک خبر کے مطابق سابق مسٹر پاکستان شہزاد خان آفریدی حرکت قلب بند ہونے کے باعث بدھ کو انتقال کر گئے، شہزاد خان پاکستان آرمی کی نمائندگی کرتے تھے 51 سالہ شہزاد خان آفریدی نے تین روز قبل کراچی میں 75 کلو گرام کا قومی ٹائٹل جیتا تھا۔ دوسری جانب نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ جو بھی جماعت پی ڈی ایم کو نقصان پہنچائے گی اس سے فائدہ حکومت کو ہوگا سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ جہانگیرترین حکومت کیخلاف کھڑے ہوگئے توطوفان برپا ہوتےدیرنہیں لگے گی، ۔سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا کہ جہانگیر ترین کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔

Share

About admin401

Check Also

تمام تعلیمی ادارے پیر سے بند، بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے امتحانات سے قبل حکومت کا اہم اعلان

تمام تعلیمی ادارے پیر سے بند، بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے امتحانات سے قبل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com