Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / تم بیوی ہو یا ۔۔۔۔۔۔؟؟؟ ایک شوہر نے کس بات پر اپنی بیوی کو طلاق دے دی ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

تم بیوی ہو یا ۔۔۔۔۔۔؟؟؟ ایک شوہر نے کس بات پر اپنی بیوی کو طلاق دے دی ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا میں آئے روز طلاق کی شرح بڑھتی جا رہی ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ذہنی ہم آہنگی کا نہ ہوتا ہے لیکن برادر اسلامی ملک اردن میں طلاق کا ایک عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا ہے جس پر مختلف قسم کے تبصروں کا سلسلہ شروع ہو

گیا ہے۔ اردن میں بار بار شاپنگ کے لیے جانے والی بیوی کے تیسری بار کورونا سے بیمار ہونے پر شوہر نے تنگ آکر طلاق دیدی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اردن کے شہری نے اپنی پوسٹ میں بیوی کو طلاق دینے کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ چند مہینوں کے دوران تیسری بار کورونا سے بیمار ہوئی جس سے غیر ذمہ داری اور بد احتیاطی کا اندازہ ہوتا ہے ۔ دوسری جانب حکومت پنجاب نے اداکارہ میرا کا نام بھی آرٹسٹ سپورٹ فنڈ میں شامل کر لیا گیا۔اداکارہ میرا جن کا اصل نام ارتضی زیب ہے، نے حکومت پنجاب سے درخواست کی تھی کہ ان کا ’ ڈیفینس‘ میں ذاتی گھر ہے اور 7 افراد کی کفالت ان کی ذمے داری ہے لہذا ان کا نام امدادی رقم لینے کے مستحق فن کاروں میں شامل کیا جائے۔ارتضی زیب(میرا) کی درخواست پر ان کا نام اس فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے اوراب انہیں حکومت کی جانب سےعید سے قبل ماہانہ 5 ہزارروپے کی امدادی رقم ملنا شروع ہوجائے گی۔ حکومت کی جانب سے قائم اس فنڈ میں دو ہزار کے قریب فن کار رجسٹرڈ ہیں۔یاد رہے کہ اداکارہ میرا ان دنوں امریکہ میں اپنے سسرالیوں کے پاس ہیں اور گزشتہ دنوں ڈاکٹر کے سامنے اپنے رویئے کے باعث اسپتال میں بھی داخل رہ چکی ہیں

Share

About admin401

Check Also

10 بچے ایک ساتھ پیدا ہوگئے! پہلے بھی 2 جڑواں بچے تھے لیکن میں 10 بچوں کو ایک ساتھ پیدا کرنے والی خاتون کی دلچسپ کہانی

کچھ وقت قبل جہاں جڑواں بچوں کی پیدائش پر لوگ حیران ہوتے تھے وہیں اب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com