Home / پاکستان / اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔ سہیل احمد عزیزی کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔ سہیل احمد عزیزی کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔ سہیل احمد عزیزی کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔۔۔۔لاہور(نیوز ڈیسک ) معروف

ادیب پروفیسر جنید اکرم انتقال کرگئے ،پروفیسر جنید اکرم سہیل احمد عزیزی کے بھائی اور بابائے پنجابی ڈاکٹر فقیر محمد کے نواسے تھے۔ جنید اکرم کی نماز جنازہ دوپہر سوا ایک بجے ماڈل ٹاؤن اے بلاک مسجد میں اداکی جائے گی۔مرحوم چار کتابوں کے مصنف تھے ، پنجاب یونیورسٹی کے پنجابی ڈیپارٹمنٹ میں ریسرچ سکالر کے طورپر خدمات انجامدیتے رہے ہیں۔ پروفیسر جنید اکرم کے انتقال پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے گہرے رنج اور غم کا اظہار کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا سہیل احمد عزیزی کے بھائی پروفیسر جنید اکرم کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے اور سوگورار خاندان سے اظہار ہمدردی بھی کی ہے ۔ دوسری طرف ڈالر کی قیمت 22 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا اور ڈالر کی قیمت 153 روپے سے کم ہو کر 152 روپے 75 پیسے ہو گئی ۔

Share

About admin401

Check Also

15جون سے تعلیمی اداروں میں دوبارہ چھٹیاں ، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

15جون سے تعلیمی اداروں میں دوبارہ چھٹیاں ، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی بہاولنگر، اسلام آباد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com