Home / پاکستان / ہاں ناں کا کھیل ہمیشہ کے لیے ختم۔۔۔ شہباز شریف اور غریدہ فاروقی نے شادی کر رکھی ہے؟ خاتون اینکر نے جذبات میں آکر سب کچھ بتا دیا

ہاں ناں کا کھیل ہمیشہ کے لیے ختم۔۔۔ شہباز شریف اور غریدہ فاروقی نے شادی کر رکھی ہے؟ خاتون اینکر نے جذبات میں آکر سب کچھ بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی سیاست میں خفیہ شادیوں کا رواج بہت عام ہے قبل ازیں ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے بھی ایک ٹی وی اینکر سے خفیہ شادی کی تھی پھر بعد میں وہ یہ شادی کا راز لیک ہونے پر اسے منظر عام پر لے آئے تھے جبکہ میاں

شہباز شریف کی شادیوں کے چرچے اکثر ہوتے ہی رہتے ہیں۔اب کافی عرصے سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ پاکستان مسلم ن کے صدر میاں شہاز شریف نے معروف اینکر پرسن غریدہ فاروقی کے ساتھ خفیہ نکاح کیا ہوا ہے۔ اس بارے میں کئی قیاس آرائیاں جاری تھیں۔ مذکورہ خبروں کے حوالے سے سینئر اینکر سے کئی بار سوال کیا گیا لیکن انھوں نے اس کا جواب درست طریقے سے نہ دیا لیکن اب ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ میری شہباز شریف سے کوئی شادی نہیں ہوئی، یہ سب جھوٹ ہے، میرے خلاف سازش کی گئی اور میرے ساکھ کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ان پر یہ الزام لگایا گیا تھا۔ انھوں نے مزید کہا کہ وزیرمملکت زرتاج کل نے ایک ویڈیو میں ان پر یہ الزام عائد کیا تھا لیکن یہ بالکل جھوٹ ہے اور انکا اس سب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اس بات کا انکشاف معروف اینکر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر عامر لیا قت نے بھی کیا تھا۔انھوں نے کہا تھا کہ غریدہ فارقی ایک بہت ہی پسماندہ علاقے سے تعلق رکھتی ہیں اور انھوں نے لاہور آ کر اپنی شہرت کے لیے کام شروع کیا۔ انھوں نے مزید بتایا تھا کہ غریدہ فاروقی نے شہباز شریف کا نام لے کر پولیس والوں کو پریشان بھی کیا تھا۔

Share

About admin401

Check Also

15جون سے تعلیمی اداروں میں دوبارہ چھٹیاں ، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

15جون سے تعلیمی اداروں میں دوبارہ چھٹیاں ، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی بہاولنگر، اسلام آباد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com