Breaking News
Home / پاکستان / خبردار ہوشیار۔۔۔ 31سے40سال کے پاکستانی مرد سخت خطرے میں ہیں ۔ انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

خبردار ہوشیار۔۔۔ 31سے40سال کے پاکستانی مرد سخت خطرے میں ہیں ۔ انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

خبر دار ہوشیار۔۔۔ 31سے40سال کے پاکستانی مرد سخت خطرے میں ہیں ۔ انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

پشاور (نیوز ڈیسک) کورونا کی تیسری لہر 31 سے 40 سال تک کے مردوں کے لیے خطرناک قرار دے دی گئی ہے ۔ پشاور میں تیسری لہر کے دوران 31 سے40 سال تک کے افراد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 9 فیصدتک پہنچ گئی ، 41 سے 50سال تک کے افراد میں کورونا مثبت کیسز شرح 12فیصد پہنچ گئی ۔ دوسری لہرمیں 31سے 40سال کے افراد میں کورونا شرح 7فیصد جبکہ 41سے 50سال تک کورونا مثبت کی شرح 8فیصد تھی ۔ سیکریڑی ہیلتھ خیبرپختون خوا سید امتیاز حسین شاہ نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ تبدیل شدہ وائرس بہت خطرناک اور تیزی سے پھیل رہا ہے ، وائرس شہری علاقوں سے دیہی علاقوں میں منتقل ہورہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وائرس سے کم عمر مرد اور خواتین متاثر ہو رہے ہیں۔ وائرس شہری علاقوں سے دیہی علاقوں میں منتقل ہورہا ہے۔انہوں نے کہا کہ وائرس سے کم عمر مرد اور خواتین متاثر ہورہے ہیں۔

Share

About admin401

Check Also

تمام تعلیمی ادارے پیر سے بند، بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے امتحانات سے قبل حکومت کا اہم اعلان

تمام تعلیمی ادارے پیر سے بند، بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے امتحانات سے قبل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com