Breaking News
Home / پاکستان / انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔!!! صحافی سلیم صافی کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔!!! صحافی سلیم صافی کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔!!! صحافی سلیم صافی کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام جرگہ کے میزبان اورسینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ان کی نماز جنازہ اتوار کی صبح رشکئی بازار مرکزی جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ ان سعادت مند بیٹوں میں شامل ہیں جنہوں نے والدہ کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی۔ انہوں نے کہا کہ ماں جیسا شجر سایہ دار رشتہ کھو دینا یقینا بہت بڑا غم ہے ۔ مریم اورنگزیب نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ دوسری طرف معروف ادیب پروفیسر جنید اکرم انتقال کرگئے ،پروفیسر جنید اکرم سہیل احمد عزیزی کے بھائی اور بابائے پنجابی ڈاکٹر فقیر محمد کے نواسے تھے۔ جنید اکرم کی نماز جنازہ دوپہر سوا ایک بجے ماڈل ٹاؤن اے بلاک مسجد میں ادا کی گئ۔مرحوم چار کتابوں کے مصنف تھے۔

Share

About admin401

Check Also

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔بیرون ملک جانے میں بہت دیر ہو گئی۔۔ عمر شریف کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔بیرون ملک جانے میں بہت دیر ہو گئی۔۔ عمر شریف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com