Breaking News
Home / پاکستان / بس اس کی کسر رہتی تھی۔۔ایک اور بڑی طاقت نے احتجاج کی کال دے دی

بس اس کی کسر رہتی تھی۔۔ایک اور بڑی طاقت نے احتجاج کی کال دے دی

بس اس کی کسر رہتی تھی ۔ ۔ ایک اور بڑی طاقت نے احتجاج کی کال دے دی

ایپکا نے مطالبات منظور نہ ہونے پر رمضان میں احتجاج کی کال دے دی، صوبائی حکومت نے اب دوبارہ وعدہ خلافی کی تو رمضان میں دما دم مست قلندر ہوگا ۔آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا)پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالعزیز بھٹی، ڈویژنل صدر رانا سجاد احمد خاں، جنرل سیکرٹری مختار حسین بلوچ، سرپرست احمد نواز بلوچ، چیئرمین جاوید انجم اور دیگر ذمہ داران نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں ملازمین کے مطالبات منظور کرنے کی بجائے ان پر تشدد اور گرفتاریاں کرکے سمجھتے ہیں کہ ہم اپنے جائز مطالبات سے پیچھے ہٹ جائیں گے انہوں نے کہاکہ سرکاری ملازمین مرکزی و صوبائی صدر حاجی محمد ارشاد چوہدری کی قیادت میں متحد ہیں اور اپنے مطالبات کی منظوری تک کسی بھی صورت چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔چوہدری عبدالعزیز بھٹی نے کہا کہ مرکزی صدر حاجی محمدارشاد چوہدری مکمل دیانتدار، بھروسہ مند، منصف مزاج، مضبوط کردار اور اعلیٰ اخلاقی کردار کے مالک ہیں۔

Share

About admin401

Check Also

بڑی خبر:22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جب بھی کسی سرکاری ملازم یا سکول کے بچوں کو سرکاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com