Breaking News
Home / پاکستان / بریکنگ نیوز!! پاکستان کی بہت بڑی شخصیت انتقال کر گئے نماز جنازہ کااعلان کردیاگیا۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر

بریکنگ نیوز!! پاکستان کی بہت بڑی شخصیت انتقال کر گئے نماز جنازہ کااعلان کردیاگیا۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر

بریکنگ نیوز!! پاکستان کی بہت بڑی شخصیت انتقال کر گئے نماز جنازہ کا اعلان کر دیاگیا۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر

مفتی منیب الرحمان کے بڑے بھائی انتقال کر گئے ، نماز جنازہ آج تین بجے ادا کر دی گئی ۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے ممتاز مذہبی سکالر مولانا مفتی منیب الرحمن کے بڑے بھائی اور ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد یورالوجی ڈیپارٹمنٹ کے انچارج پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمیل کے والد قاضی جمیل الرحمن وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج دن 3 بجے گورنمنٹ کامرس کالج گرائونڈ منڈیاں جناح آباد ایبٹ آباد میں ادا کی جائے گی ۔ دوسری طرف ادیب پروفیسر جنید اکرم بھی انتقال کر گئے ، پروفیسر جنید اکرم سہیل احمد عزیزی کے بھائی اور بابائے پنجابی ڈاکٹر فقیر محمد کے نواسے تھے ۔ جنید اکرم کی نماز جنازہ دوپہر سوا ایک بجے ماڈل ٹاؤن اے بلاک مسجد میں ادا کی گئ ۔ مرحوم چار کتابوں کے مصنف تھے ، پنجاب یونیورسٹی کے پنجابی ڈیپارٹمنٹ میں ریسرچ سکالر کے طورپر خدمات انجام دیتے رہے ہیں ۔

Share

About admin401

Check Also

شادی کی تقریبات۔۔مزارات اور دفاتر کیلئے نیا حکم نامہ جاری۔۔۔پورے ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ رات گئےبڑا فیصلہ

شادی کی تقریبات۔۔مزارات اور دفاتر کیلئے نیا حکم نامہ جاری۔۔۔پورے ملک میں کیا ہونے جا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com