Breaking News
Home / پاکستان / بس کچھ ہی لمحے باقی رہ گئےآئندہ24 گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کو خبردار کر دیا گیا

بس کچھ ہی لمحے باقی رہ گئےآئندہ24 گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کو خبردار کر دیا گیا

بس کچھ ہی لمحے باقی رہ گئے آئندہ24 گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کو خبردار کر دیا گیا،

لاہور (نیو زڈیسک) رمضان المبارک کے دوران اللہ کی رحمت برسے گی، موسم ٹھنڈا ہو جائے گا، پنجاب میں آئندہ چند روز کے دوران تیز آندھیوں اور موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا الرٹ جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں)ئندہ چار سے پانچ روز بعد تیز آندھیوں اور تیز بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے کی جانے والی اس پیش گوئی کے بعد ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ آ ئندہ چار سے پانچ روز بعد تیز آندھیوں کے ساتھ شروع ہونے والا تیز بارشوں کے سلسلے سے ہونے والے نقصانات سے بچنے کے لئے فوری اقدامات اٹھائیں جائیں۔محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر علاقوں میں بھی بارشوں کے آغاز کی رپورٹ جاری کی ہے۔محکمہ موسمیات نے اگلے چار پانچ روز میں ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا سلسلہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان میں داخل ہوگا جو ہفتے کے روز تک ملک میں رہے گا۔

Share

About admin401

Check Also

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری ترجمان وزارت خزانہ مزمل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com