Breaking News
Home / پاکستان / پاکستانی کم عمر لڑکی کیساتھ کیا بیتی ؟ جانیں

پاکستانی کم عمر لڑکی کیساتھ کیا بیتی ؟ جانیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شادی کی پہلی رات کی اور ایک درد نا ک سچی کہانی، پاکستانی لڑکی کیساتھ کیا بیتی ؟ جانیں ۔۔۔

خاوند نے شادی کی چوتھی رات نئی نویلی دلہن کو رقم کے عوض ایک دوسرے شخص کے حوالے کردیا، ملزم رات بھر اس یتیم بچی کی عزت سے کھیلتا رہا۔ صبح ہونے پر لڑکی کے دیور، دیوتانی اور خالہ ساس وغیرہ نے طلائی زیورات، نقدی لینے کے بعد کرکے گھر سے بھگا دیا تاہم واقعہ کے 26 دن بعد آر پی او کے حکم پر مقدمہ درج کر لیا گیا لیکن حسب معمول بااثر ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے۔ محلہ عزیز آباد کی رہائشی یتیم بچی حسینہ علی دختر علی شیر نے پولیس کو بتایا کہ رحمانیہ مارکیٹ محلہ باغ ماہی کے رہائشی محمد وسیم ولد نظام الدین سے نکاح اور رخصتی ہوئی تو چار دن بعد ر ات کو تقریباً 10/11 بجے میرا خاوند اور دیور محمد سلیم ایک نامعلوم شخص کے ساتھ جسے کاشف بھائی کے نام سے پکار رہے تھے، گھر آئے، بعدازاں میرا خاوند محمد وسیم گھر سے باہر چلا گیا تو اس کے دوست کاشف نامی شخص نے مجھے زبر دستی پکڑ لیا۔ میرے شور پر میرے دیور نے گھر کا بیرونی دروازہ بند کر دیا تو کاشف مجھے زبر دستی پکڑ کر کمرے میں لے گیا اور میرے کپڑے پھا ڑ دئیے۔ میرے مسلسل شور کے باوجود میرا دیور محمد سلیم، جو گھر میں موجود تھا، میری مدد کے لئے نہیں آیا۔ روزنامہ خبریں کے مطابق محمد کاشف کمرے کی کنڈی اندر سے بند کر کے ساری رات خاتون کو بے آبرو کرتا رہا، صبح سویرے کمرے کی باہر سے کنڈی لگا کر چلا گیا۔ کاشف کے جانے کے بعد میرا خاوند محمد وسیم، دیور محمد سلیم، دیورانی شبانہ دو نامعلوم خواتین جن کو میرے خاوند وغیرہ خالہ کہہ رہے تھے اور سعیدن بی بی زوجہ وزیرعلی آئے اور کمرے کا باہر سے دروازہ کھولا ،میں ان کو اس واقعہ کے بارے میں بتایا تو ملزمان نے مجھے زد و کو ب کیا۔

Share

About admin401

Check Also

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی بھی چھٹی ہو گئی

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی بھی چھٹی ہو گئی وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com