Home / پاکستان / بریکنگ نیوز!!پاکستان کی بہت بڑی شخصیت اچانک انتقال کر گئے

بریکنگ نیوز!!پاکستان کی بہت بڑی شخصیت اچانک انتقال کر گئے

افسوسناک خبر!!پاکستان کی بہت بڑی شخصیت اچانک انتقال کر گئی ۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق آئی جی خیبرپختونخوا ناصر درانی کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، سابق آئی جی کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے وہ گزشتہ دس روز سے میو ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹر افتخار کے مطابق سابق آئی جی ناصر درانی کو پھیھڑوں میں انفیکشن اور سانس میں دشواری کا سامنا تھا۔ گزشتہ ایک ہفتہ سے آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر تھے۔ دوسری طرف نجی ٹی وی کے پروگرام جرگہ کے میزبان اور سینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ان کی نماز جنازہ اتوار کی صبح رشکئی بازار مرکزی جنازگاہ میں ادا کی گی۔مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ ان سعادت مند بیٹوں میں شامل ہیں جنہوں نے والدہ کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی۔

Share

About admin401

Check Also

مشہور شخصیت اچانک انتقال کر گئی

مشہور شخصیت اچانک انتقال کر گئی لاہور ( نیوز ڈیسک ) ڈی آئی جی اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com