Home / دلچسپ و عجیب / یہ لڑکی مسلسل 13 دن تک سوتی ہے ، مگر اس بیچاری کے ساتھ کیا پرابلم ہے ؟ عجیب و غریب تفصیلات

یہ لڑکی مسلسل 13 دن تک سوتی ہے ، مگر اس بیچاری کے ساتھ کیا پرابلم ہے ؟ عجیب و غریب تفصیلات

یہ لڑکی مسلسل 13 دن تک سوتی ہے ، مگر اس بیچاری کے ساتھ کیا پرابلم ہے ؟ عجیب و غریب تفصیلات

جکارتہ (ویب ڈیسک) انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ ایک ایسی لڑکی ہے جو 13 دن تک لگاتار سوتی ہے۔ایکا 2017 میں اس وقت خبروں کی زینت بنیں جب وہ 13 دن تک لگاتار سوتی رہیں ۔ اس کے بعد بھی ایکا نے دو مشکل ترین تجربات کا سامنا کیا پہلی بار تب، جب ایکا ڈیڑھ دن سوتی رہیں اور دوسری مرتبہ ایکا کی حالت اس وقت خاصی خراب ہوگئی جب وہ 7 دن سوتی رہیں جس کے بعد ان کے والدین ایکا کو مقامی اسپتال لے کر گئے جہاں ان کے تمام ٹیسٹ نارمل نکلے ۔ کوئی فی الحال یہ نہیں جان سکا ہے کہ ایکا کس بیماری میں مبتلا ہیں لیکن علامات سے پتا چلتا ہے کہ وہ ہائپر سومنیا میں مبتلا ہیں۔

Share

About admin401

Check Also

مردوں کا گنج پن ختم ہو جاتا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام آدمی آج کل گنجے پن کا شکار نظر آتا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com