Breaking News
Home / پاکستان / استغفراللہ! مرنے کے بعد2سود خوروں کو دفنایا گیا، اگلے دن جب رشتےدار فاتحہ خوانی کیلئے گئے تو قبر کی کیا حالت تھی؟جس نے دیکھا کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ کرنے لگا

استغفراللہ! مرنے کے بعد2سود خوروں کو دفنایا گیا، اگلے دن جب رشتےدار فاتحہ خوانی کیلئے گئے تو قبر کی کیا حالت تھی؟جس نے دیکھا کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ کرنے لگا

پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور شہر میں سود کے کاروبار کے باعث باپ بیٹا سمیت گزشتہ کئی سالوں کے دوران

چوبیس سے زائد افراد نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر چکے ہیں، سود کے کاروبار پر پابندی کے باوجود اس میں تیزی آ رہی ہے، رنگ روڈ سے منسلک قبرستانوں میں سود کے کاروبار کرنے والے دو افراد جو کہ گزشتہ چند دنوں کے قریب مر گئے تھے۔ ان کے مرنے کے بعد انہیں سپرد خاک کریا گیا تھا ، تاہم ان کے رشتہ دار جب دوسرے دن دعاء کے لئے آئے تو ان کی قبریں کھلی تھی جس پر مقامی افراد اور ان کی فیملیز میں بھی شدید پریشان ہو گئیں جس پر دوبارہ علماء کرام کی خدمات حاصل کی گئی اور انہیں دوبارہ دفن کیا گیا ، مقامی افراد کے مطابق دونوں افراد سود کا کاروبار کرتے تھے پشاور سمیت صوبے بھر میں خیبر پختونخوا پولیس کو سود کے کاروبار کرنے والے افراد کی تفصیلات بھی حاصل کر چکی ہے ۔ پشاور میں سود خوروں کو زمین نے قبول کرنے سے انکار کرتے ہو ئے قبروں سے باہر نکال دیا ہے ۔

Share

About admin401

Check Also

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ۔۔پاکستانیوں کے دل کی خواہش پوری ہو گئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ۔۔پاکستانیوں کے دل کی خواہش پوری ہو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com