Home / دلچسپ و عجیب / ایئرکنڈیشنر کی چھٹی، پاکستانیوں کیلئےبڑی خبر گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا انتہائی سفید روغن تیار

ایئرکنڈیشنر کی چھٹی، پاکستانیوں کیلئےبڑی خبر گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا انتہائی سفید روغن تیار

ایئرکنڈیشنر کی چھٹی، پاکستانیوں کیلئےبڑی خبر گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا انتہائی سفید روغن تیار

ایئرکنڈیشنر کی چھٹی ، گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا انتہائی سفید روغن تیار تفصیلات کے مطابق انجینئرز نے گرمیوں میں گھروں کی تپش سے چھٹکارا پانے کا سستا طریقہ ڈھونڈ نکالا ، دنیا کا انتہائی سفید روغن دریافت کر لیا گیا سفید ترین روغن ( وائٹیسٹ پینٹ) سے حدت کم ہو جائے گی اور ایئرکنڈیشن ٹیکنالوجی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔انتہائی سفید روغن 98 فیصد سے بھی زائد سورج کی روشنی کو منعکس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ یہ تناسب بازار سے ملنے والے روغن کے مقابلے میں 80 فیصد زیادہ کارگر ثابت ہو گا ۔ اس روغن میں بیریم سلفیٹ نامی کیمیائی مرکب شامل کیا گیا ہے جو کہ حدت کو کم کرتا ہے جو گھر کو گرمی سے بچانے کے لیے زیادہ موزوں ہے ۔ اس نئی دریافت کے انڈیانا میں بورڈو یونیورسٹی کے انجینئرز نے تیار کیا ہے جن کا دعویٰ ہے کہ اس کے استعمال سے ایئرکنڈیشن کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی ۔

Share

About admin401

Check Also

خاتون کی وفات کے 2100سال بعد جب اس کے تابوت کو کھولا گیا تولوگوں نے اس میں ایسا کیا دیکھا کہ سب کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چلیں ہم آج آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کسی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com