Home / پاکستان / بس کچھ ہی لمحے باقی عوام تیاری کر لیں۔۔آئندہ 6دن ملک میں کیا ہونے والا ہے؟ عوام کیلئے بڑی خبر ۔۔

بس کچھ ہی لمحے باقی عوام تیاری کر لیں۔۔آئندہ 6دن ملک میں کیا ہونے والا ہے؟ عوام کیلئے بڑی خبر ۔۔

عوام تیاری کر لیں۔۔آئندہ 6دن ملک میں کیا ہونے والا ہے؟عوام کیلئے بڑی خبر ۔۔اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک

مغربی لہر ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں پر اثر انداز ہو رہی ہے اس کی جمعرات تک برقرار رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔ کل بروز منگل پنجاب، خیبر پختو نخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان ،مشرقی بلوچستان ا ور بالائی سندھ میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہو ا ؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بروز بدھ شمال مشرقی پنجاب،کشمیر اورگلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہو ا ؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان رہنےکا امکان ظاہر کیا گیا ہے تاہم بروز جمعرات بالائی خیبر پختو نخوا،بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ سے لے کر بروز سوموار تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ہے جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، پوٹھوہار، جنوبی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔

Share

About admin401

Check Also

پاکستان کی معروف اداکارہ کی طبیعت انتہائی ناساز،ہسپتال منتقل

پاکستان کی معروف اداکارہ کی طبیعت انتہائی ناساز،ہسپتال منتقل لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کی سینئر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com