Breaking News
Home / پاکستان / حکومت کا بڑا فیصلہ! 50 سال سے زائد افراد کو خوشخبری سُنا دی

حکومت کا بڑا فیصلہ! 50 سال سے زائد افراد کو خوشخبری سُنا دی

حکومت کا بڑا فیصلہ! 50 سال سے زائد افراد کو خوشخبری سُنا دی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ حکومت آج سے 50 سال سے زائد عمر کے افراد آج سے کسی بھی قریبی کورونا ویکسین سنٹر جا کر فوری اور مفت ویکسین لگوا سکتے ہیں۔نہ رجسٹریشن کی جھنجھٹ ۔۔ نہ ہی لمبار انتظار۔۔ 50 سال سے زائد عمر کے افراد کی آج سے واک ان ویکسی نیشن کا آغاز کر دیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے مزید لکھا کہ ویکسین کیلئے جاتے ہوئے اپنا شناختی کارڈ اور فون ساتھ رکھیں، 40 سے 50 سال کی عمر کے افراد 1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر رجسٹریشن کرائیں اور ہدایات کا انتظار کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے مزید لکھا کہ ویکسین کیلئے جاتے ہوئے اپنا شناختی کارڈ اور فون ساتھ رکھیں، 40 سے 50 سال کی عمر کے افراد 1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر رجسٹریشن کرائیں اور ہدایات کا انتظار کریں

Share

About admin401

Check Also

یہ تو ٹریلر تھا مون سون کا پہلا سپیل کس تاریخ سے شروع ہوگا؟موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی

یہ تو ٹریلر تھا مون سون کا پہلا سپیل کس تاریخ سے شروع ہوگا؟موسلا دھار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com