Breaking News
Home / پاکستان / پاکستان کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئی ۔۔انتہائی افسوسناک خبر

پاکستان کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئی ۔۔انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئندہ چار ماہ بعد پاکستان کے حالات بھی بھارت جیسے ہو سکتے ہیں۔اس خدشے کا اظہار

ماہرین صحت کی جانب سے کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وی سی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر جاوید اکرم نے کورونا کی آئندہ نسل کا خطرناک ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی آئندہ لہر پہلی لہر سے زیادہ خطرناک ہوگئی ہے۔دوسری جانب سینیئر صحافی خرم بیگ کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔خرم بیگ کے اہلخانہ کے مطابق مرحوم کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔صحافی خرم بیگ نے دی نیوز میں سٹی ایڈیٹر کے عہدے پر خدمات انجام دیں، اس کے علاوہ وہ ٹریبیون میں بزنس ایڈیٹر اور ڈان ٹی وی میں اسپورٹس ڈیسک کے ہیڈ بھی رہے۔ خرم بیگ کے انتقال پر صحافتی تنظیموں اور مختلف شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ۔ ایک اور خبر کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو اتحاد میں واپسی کی دعوت کے باوجود اے این پی نے اپنے فیصلہ پر قائم رہتے ہوئے پی ڈی ایم میں واپس نہ جانے پر اتفاق کیا ہے ۔

Share

About admin401

Check Also

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ۔۔پاکستانیوں کے دل کی خواہش پوری ہو گئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ۔۔پاکستانیوں کے دل کی خواہش پوری ہو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com