Breaking News
Home / پاکستان / پاکستانیوں تیاری کرلو،پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟

پاکستانیوں تیاری کرلو،پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟

پاکستانیوں تیاری کرلو ، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی نے تھر تھلی مچادی۔۔۔۔عوام تیاری کر لیں۔۔۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق مکران اور لسبیلہ ڈویژن میں جگہ جگہ گرج چمک کے طوفان موجود ہیں، جو کہ مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 2 گھنٹوں میں 65 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کے گرد کے طوفان کیساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق مکران اور لسبیلہ ڈویژن میں جگہ جگہ گرج چمک کے طوفان موجود ہیں، جو کہ مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 2 گھنٹوں میں 65 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کے گرد کے طوفان کیساتھ علاقوں میں 55 سے 75 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ معتدل سے تیز بارش اور ژالہ باری ہو سکتی ہے۔اسلام آباد اور راولپنڈی شہر کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے طوفان بن رہے ہیں، جہاں بعض مقامات پر اس وقت تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش جاری ہے۔ ڈی آئی خان ڈویژن پر بھی گرج چمک کے طوفان علیحدہ سے موجود ہیں، جہاں کہیں کہیں گرد کے طوفان اور گرج چمک کیساتھ معتدل سے تیز بارش اور ژالہ باری ہو سکتی ہے۔

Share

About admin401

Check Also

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ۔۔پاکستانیوں کے دل کی خواہش پوری ہو گئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ۔۔پاکستانیوں کے دل کی خواہش پوری ہو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com