Breaking News
Home / انٹرنیشنل / کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارت کا انتہائی معروف اداکار شوٹنگ کے دوران ڈوب کر ہلاک ، بھارتی فلم انڈسٹری میں ماتم

کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارت کا انتہائی معروف اداکار شوٹنگ کے دوران ڈوب کر ہلاک ، بھارتی فلم انڈسٹری میں ماتم

کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارت کا انتہائی معروف اداکار شوٹنگ کے دوران ڈوب کر ہلاک ، بھارتی فلم انڈسٹری میں ماتم

تفصیلات کے مطابق بھارت کی ساتھ فلم انڈسٹری کے مقبول اداکار انیل نیڈومنگڈ ریاست کیرالہ میں ایک حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار کرالہ میں واقع ملنکارا ڈیم میں شوٹنگ کے بعد دوستوں کے ہمراہ نہانے میں مصروف تھے۔ اس دوران انیل نیڈومنگڈ خود پر قابو نہ رکھ سکے اور گہرے پانی میں چلے گئے۔ گہرے پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوگئی، بعد ازاں غوطہ خوروں نے کافی کوششوں کے بعد اداکار کی لاش ڈھونڈ لی۔ اداکار کی لاش کو ڈیم سے نکالنے کے بعد ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔ اداکار کی عمر 48 سال تھی ۔ دوسری جانب ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم شمال /مشرقی بلوچستان ،بالائی سندھ ،جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا کے مغربی اضلاع اور کشمیر میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکا ن ہے ۔آج پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

Share

About admin401

Check Also

اپنے مسلمان مریضوں کیلئے کلمہ پڑھنے والی ہندو ڈاکٹر،جیسے ہی کلمہ ختم کیاتوکیاہوا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں آخری سانسیں لینے والے مریض کے لیے ہندو ڈاکٹر کلمہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com