Breaking News
Home / پاکستان / 8 اور 10 مئی کی رات کو سرحد پرکیا ہونے والاہے؟قوم کے لیے بڑی خبر آگئی

8 اور 10 مئی کی رات کو سرحد پرکیا ہونے والاہے؟قوم کے لیے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 8اور 10مئی کی رات کو سرحد پر کیا ہونے والا ہے؟قوم کے لیے بڑی خبر آ گئی۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان مین بھی کورونا وائرس سے ہلاکتیں دن بدن بڑھتی ہی جا رہی ہیں ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے پیش نظر این سی او سی کا بڑا

فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ پاکستان اور ایران کے باڈرز سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کیے جانے والے علامیہ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی کئی اقسام سامنے آنے کے بعد افغانستان اور ایران کے ساتھ لینڈ بارڈر مینجمنٹ پالیسی پر نظرثانی کا مقصد تینوں ممالک کے مابین پیدل آمدورفت کو کورونا پروٹوکولز کے تحت کرنا ہے۔نئی پالیسی کے تحت بارڈر ٹرمینلز پر کورونا ایس او پیز کے حوالے سے زیادہ موثر پالیسی نافذ کی جاسکے گی، نئی لینڈ بارڈر مینجمنٹ پالیسی کا اطلاق 8 ، 10 مئی کی درمیانی شب سے 20 مئی تک رہے گا۔ پالیسی کا اطلاق پاکستان آنے والی پیدل آمدورفت پر ہوگا، دو طرفہ ٹریڈ، کارگو پالیسی سے مستثنٰی ہونگے، بارڈر ٹرمینلز ہفتے کے 7 دن کھلے رہیں گے، این سی او سی کا بارڈر ٹرمینلز پر کورونا ٹیسٹنگ اور ایس او پیز کے لیے ہیلتھ کئیر سٹاف بھی بڑھانے کا فیصلہ، پاکستان آنے والے مسافروں کو ریپیڈ انٹیجن ٹیسٹ دینا لازمی ہوگا۔کورونا مثبت آنے پر شہریوں کو قریبی قرنطینہ سینٹر شفٹ کر دیا جائے گا، کورونا مثبت آنے والے افغان شہریوںکو افغانستان واپس بھیج دیا جائے گا۔تمام ڈرائیورز اور ہیلپرز کے کیے بارڈر ٹرمینل پر تھرمل سکیننگ کروانا لازمی قرار ہو گا۔

Share

About admin401

Check Also

کئی سالوں بعد تاریخ رقم۔۔۔پاکستان میں پٹرول 35 سے40 روپے فی لیٹر۔۔عوام کے لیے شاندار خبر آ گئی

کئی سالوں بعد تاریخ رقم۔۔۔پاکستان میں پٹرول 35 سے40 روپے فی لیٹر۔۔عوام کے لیے شاندار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com