Breaking News
Home / پاکستان / انا اللہ وانا الیہ راجعون!مذہبی حلقے سوگوار،نامور مذہبی شخصیت مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی

انا اللہ وانا الیہ راجعون!مذہبی حلقے سوگوار،نامور مذہبی شخصیت مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی

انا للہ وانا الیہ راجعون!مذہبی حلقے سوگوار،نامور مذہبی شخصیت مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان ریڈیو ا ور ٹیلی ویژن پر پہلی اذان دینے والے قاری نور محمد مختصر علالت کے بعد 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ ا ن کی خدمات پر حکومت کی جانب سے ا ن کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا ۔ قاری نور محمد کو ا ن کے ا بائی شہر اٹک میں سپرد خاک کیا گیا ، انکی نماز جنازہ مولانا قاری احمد میاں تھانوی نے پڑھائی ۔ نماز جنازہ میں لوگوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ پاکستان ریڈیو ا ور ٹیلی ویژن پر پہلی اذان دینے والے قاری نور محمد مختصر علالت کے بعد 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ ا ن کی خدمات پر حکومت کی جانب سے ا ن کو صدارتی ا یوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا ۔ ان کی خدمات پر حکومت کی جانب سے ان کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا ۔

Share

About admin401

Check Also

بڑی خبر:22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جب بھی کسی سرکاری ملازم یا سکول کے بچوں کو سرکاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com