Home / پاکستان / معروف پاکستانی اداکارہ نے خلیل الرحمان کے ساتھ شادی کرلی؟حقیقت جان کر پورا پاکستان

معروف پاکستانی اداکارہ نے خلیل الرحمان کے ساتھ شادی کرلی؟حقیقت جان کر پورا پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف ہدایت کار خلیل الرحمان قمر پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایشل فیاض کے

ساتھ شادی کر رہے ہیں یا نہیں اس حوالے سے اداکارہ نے خود بتا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ایشل فیاض نے معروف رائٹر اور ہدایت کار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ شادی کی خبروں پر دی ہے۔ اداکارہ ایشل فیاض نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی جہاں میزبان نے اداکارہ سے خلیل الرحمان قمر کے ساتھ شادی کے متعلق سوال کیا۔میزبان کی جانب سے کیے جانے والے سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ اللہ جانتا ہے کہ میری اور خلیل الرحمان کی شادی کی افواہیں کس نے پھیلائیں مجھے اس بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔معروف اداکارہ ایشل نے دورانِ پروگرام انکشاف کیا کہ جب میری اور خلیل الرحمان کی شادی کی افواہیں پھیلیں تو میں ڈر گئی تھی۔اداکارہ نے بتایا افوائیں سننے کے بعد میں ایک کمرے میں اکیلے بیٹھ کر رو رہی تھی۔تاہم میری والدہ نے مجھے سمجھایا کہ سامنے جاؤ اور وضاحت دو اور ڈرو مت کیونکہ ڈر کے بیٹھنے سے کچھ بھی نہیں ہوتا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

امتحانات پالیسی میں بڑی تبدیلیاں، پیپر کا دورانیہ اب کم کردیا گیا، اب پیپر کتنے گھنٹے کا ہوگا؟ طلبا کیلئے بڑی خبر

امتحانات پالیسی میں بڑی تبدیلیاں، پیپر کا دورانیہ اب کم کر دیا گیا اسلام آباد(نیوز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com