Home / پاکستان / انا اللہ وانا الیہ راجعون ۔۔!! اداکارہ بشریٰ انصاری کے حوالے سے افسوسناک خبر،انتقال کی خبر نے مداحوں کو افسردہ کر دیا

انا اللہ وانا الیہ راجعون ۔۔!! اداکارہ بشریٰ انصاری کے حوالے سے افسوسناک خبر،انتقال کی خبر نے مداحوں کو افسردہ کر دیا

انا اللہ وانا الیہ راجعون ۔۔!! اداکارہ بشریٰ انصاری کے حوالے سے افسوسناک خبر،انتقال کی خبر نے مداحوں کو افسردہ کردیا

لاہور ( نیوز ڈیسک ) پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف ترین اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن اداکارہ ‘ سنبل شاہد ‘ کورونا کے باعث انتقال کر گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ انصاری نے اپنی بہن کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سنبل شاہد گزشتہ ماہ سے کورونا وائرس کے باعث لاہور کے سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج تھیں اور انہیں گزشتہ ماہ 22 اپریل کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا جو کہ آج انتقال کر گئیں ہیں ۔ سنبل شاہد نے معروف ترین ڈرامے ” تاکے کی آئی گی بارات ” میں تاکے کی والدہ کا کردار نبھایا تھا اور اپنی اداکاری سے ہر کسی کو اپنی طرف متوجہ کروایا جبکہ اس کے علاوہ ان کے نام کے ساتھ ملکہ عالیہ اور عشقہ وے جیسے مقبول ڈرامے بھی جڑے ہوئے ہیں ۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ بشریٰ انصاری کی والدہ بھی کورونا سے متاثر ہیں ۔ دوسری جانب کوروناوبا کے باعث 108 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 18 ہزار 537 ہوگئی ۔

Share

About admin401

Check Also

پیٹرول 20روپے سستا۔۔ مشکل وقت میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ اس وقت حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کافی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com