Breaking News
Home / پاکستان / پاکستان کے 2الگ علاقوں میں دو فوتگیاں ، جنازے کے وقت لوگوں کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی جب دیکھا

پاکستان کے 2الگ علاقوں میں دو فوتگیاں ، جنازے کے وقت لوگوں کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی جب دیکھا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قسمت کے کھیل نرا لے یا پھر ا ئر پورٹ عملہ کی مجر ما نہ غفلت ۔سپین سے آنے والی دو ڈیڈ با ڈ یز تبدیل کر دی گئی ہیں ۔گذ شتہ دنو ں سپین میں موجود۔ ضلع گجرات کے ر ہا ئشی دو افراد کا

الگ الگ انتقا ل ہو گیا تھا ۔جن میں ایک غضنفر کی ڈ یڈ با ڈی کا تعلق گجرات کے نوا حی گا ؤ ں جمنا سے تھا ۔ اور دوسری ڈ یڈ با ڈی ایک نو جو ان کی تھی جسکا تعلق کھا ر یا ں سے تھا ۔ جب بذریعہ جہاز لا ھو ر ا یئر پورٹ پر پہنچی تو ا یئر پورٹ عملہ کی مجر ما نہ غفلت سے ڈیڈ با ڈ یز تبدیل کر دی گئی ۔اور جمنا کے ر ہا ئشئی غضنفر کی ڈ یڈ با ڈی کھا ر یا ں پہنچ گئی جس کو ادھرباکس سمیت دفنا دیا گیا ۔اور کھا ر یا ں کے نو جو وان کی ڈ یڈ با ڈ ی کو جمنا گا و ں میں جنا ز ہ کے بعد دفنا نے لگے تو تا بوت کا اوپر والا حصہ ۔ ا تا را ۔ تو وہ ڈ یڈ با ڈ ی ۔ان کی نہیں تھی ۔اور سب دیکھ کر حیران ہو گنے۔لاھور ایئر پورٹ انتظا میہ سے رابطہ کیا گیا ۔تو پتہ چلا کہ ان کے بیٹے کی ڈ یڈ با ڈی ۔غلطی سے کھاریاں پہنچ گئی ہے ۔ جب انکا اڈر یس لے کر کھار یا ں ڈیڈ ی با ڈی تبد یل کر نے گنے تو ان نے جمنا گجرات والی ڈ یڈ با ڈ ی د فنا دی تھی لوگ جنازہ پڑھ کر واپس بھی جا چکے تھے ۔ جب کھاریاں والوں کو بتا یا گیا کہ یہ ڈیڈ با ڈ ی آپ کے نو جوان ۔لڑ کے کی ہے ۔تو ایک بار پھر

لو گ سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ اور ایک نیا طو فا ن کھڑ ا ہو گیا اور وہ اپنے بیٹے کی ڈیڈ با ڈ ی دیکھ کر سر پکڑ کر ایک بار رو نے لگے ۔اور کہرا م مچ گیا ۔اور گا ؤ ں ۔کے لوگ اکھٹے ہو گے ۔ اوردفن شدہ ڈ یڈ با ڈ ی نکا لنے کے لیے ۔ قبر کھود نی شروع کر دی ۔گجرات والو ں کی ڈ یڈ با ڈ ی گجرات والوں نے وصول کر لی ۔اور کھا ر یاں والی ڈیڈ با ڈ ی کا ایک بار پھر جنازہ پڑ ھا کر دفنا دیا ۔ اور گجرات والی ڈیڈ با ڈ ی کو ایک بار بھر نئے سرے سے جنا ز ہ پڑ ھا کر سپر د خاک کر دیا گیا ہے ۔ا س طرح ۔تبدیل شدہ ڈ یڈ با ڈ یز کا مسئلہ حل کیا گیا اور دونوں خاندانوں کی قیامت خیز مشکل حل ہوئی ۔معض ایئرپورٹ انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے دو خاندانوں کے لے بہت بڑ ی مشکل بن گئی تھی بمشکل حل ہوئی ۔یہ گجرات کا ایک انو کھا ترین اور قیامت خیز واقع رو نما ہوا ہے ۔ دونوں ڈیڈ با ڈ یز کے دو دو بار جنا زے ادا کئے گئے ۔

Share

About admin401

Check Also

تمام تعلیمی ادارے پیر سے بند، بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے امتحانات سے قبل حکومت کا اہم اعلان

تمام تعلیمی ادارے پیر سے بند، بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے امتحانات سے قبل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com