Home / پاکستان / بھارت سے آنے والا ائیر فورس کا طیارہ پاکستان اتر گیا، بڑی خبر آگئی

بھارت سے آنے والا ائیر فورس کا طیارہ پاکستان اتر گیا، بڑی خبر آگئی

بھارت سے آنے والا ائیر فورس کا طیارہ پاکستان اتر گیا، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیو دہلی سے آنے والے طیارے نے نیو ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی ۔ نجی ٹی وی نے بتایا کہ طیارے نے فیولنگ کے لیے اسلام آباد آئیر پورٹ پر لینڈ کیا ، نیو دہلی سے آنے والے طیارے کی ر ی فیولنگ جاری ، زرائع کے مطابق طیارے سی ایف سی 4165 ری فیولنگ جاری ہے ۔ دوسری جانب ائیرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ کینڈین آئیر فورس کا ہے ، کینڈین آئیر فورس کا طیارہ نیو دہلی سے آیا ، بھارت سے آنے والا طیارہ ری فیولنگ کے بعد بحرین روانہ ہوگا ۔ دوسری طرف ملک بھر میں گاڑیاں سستی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا، وفاقی حکومت نے ملک بھر میں گاڑیوں کی قیمتیں 10 فیصد تک کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈالر دوبارہ 152 روپے پر آنے کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی لائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر میں گاڑیوں کی قیمتیں 10 فیصد تک کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

امتحانات پالیسی میں بڑی تبدیلیاں، پیپر کا دورانیہ اب کم کردیا گیا، اب پیپر کتنے گھنٹے کا ہوگا؟ طلبا کیلئے بڑی خبر

امتحانات پالیسی میں بڑی تبدیلیاں، پیپر کا دورانیہ اب کم کر دیا گیا اسلام آباد(نیوز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com