Home / انٹرنیشنل / دلہن کو دولہے کی قابلیت پر شبہ، ہار پہنانے سے پہلے 2 کا پہاڑا سننے کی فرمائش کردی، آخر کار نتیجہ کیا نکلا؟ ہنسی روکنا مشکل

دلہن کو دولہے کی قابلیت پر شبہ، ہار پہنانے سے پہلے 2 کا پہاڑا سننے کی فرمائش کردی، آخر کار نتیجہ کیا نکلا؟ ہنسی روکنا مشکل

دلہن کو دولہے کی قابلیت پر شبہ، ہار پہنانے سے پہلے 2 کا پہاڑا سننے کی فرمائش کردی، آخر کار نتیجہ کیا نکلا؟ ہنسی روکنا مشکل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت کے ضلع مہوبا کے ایک گاؤں میں 2 کا پہاڑا سنانے میں ناکامی پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا۔ مقامی پولیس کے مطابق شادی کی تقریب میں دونوں خاندانوں کے چند افراد شامل تھے۔ دلہن جسے دلہا کی تعلیمی قابلیت پر شبہ تھا۔ اس نے پھولوں کی مالا پہنانے سے پہلے دلہا سے 2 کا پہاڑا سنانے کی فرمائش کر دی۔ ناکامی پر دلہن نے مالا پہنانے سے انکار کر دیا اور منڈپ سے نیچے اتر گئی۔ دلہن کے اہل خانہ نے اسے منانے کی بہت کوشش کی، مگر وہ انکار پر قائم رہی جس پر دلہا باراتیوں سمیت واپس چلا گیا ۔ دوسری جانب سعودی شہزادے نے خود پاکستان آکر 16 سالہ پاکستانی لڑکی سے شادی کرلی شادی کی وجہ ایسی ہر پاکستانی سن کے حیران۔گزشتہ دنوں ایک سعودی شہزادہ اپنے خاندان کے ساتھ پاکستان آیا اور یہاں آکر ایک لڑکی سے شادی کرلی دونوں کی فیس بک پے دوسری ہوئی جو محبت میں بدل گئی شہزادے کے گھر والوں نے صرف دس منٹ میں لڑکی کو پسند کیا اور اس کے بعد نکاح کی رسم ہوئی دونوں اس شادی سے بے حد خوش ہیں۔

Share

About admin401

Check Also

اس روایت کے پیچھے 1948 میں پیش آنے والا کونسا واقعہ ہے ؟

لاہور (ویب ڈیسک) میکڈونلڈ دو بھائیوں رچرڈ میکڈونلڈ اور موری میکڈونلڈ نے1948میں کیلی فورنیا میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com