Home / پاکستان / عید کا مزا دوبالا۔۔۔ کل سے 17مئی تک کیا ہونے والا ہے؟

عید کا مزا دوبالا۔۔۔ کل سے 17مئی تک کیا ہونے والا ہے؟

عید کا مزا دوبالا۔۔۔ کل سے 17مئی تک کیا ہونے والا ہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،بالائی سندھ ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکا ن ہے۔ جبکہ کل خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان، کشمیر اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار, پنجاب اور بالائی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تیرہ تاریخ کو بالائی خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان، کشمیر اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار اور بالائی ْوسطی پنجاب میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔عید کے دن چودہ مئی کو خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان، کشمیر اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، پنجاب اورشمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔

Share

About admin401

Check Also

15جون سے تعلیمی اداروں میں دوبارہ چھٹیاں ، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

15جون سے تعلیمی اداروں میں دوبارہ چھٹیاں ، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی بہاولنگر، اسلام آباد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com