Breaking News
Home / انٹرنیشنل / معروف بھارتی کرکٹر کے حوالے سے افسوسناک خبر، انتقال کی خبر نے پورے بھارت کو افسردہ کر دیا

معروف بھارتی کرکٹر کے حوالے سے افسوسناک خبر، انتقال کی خبر نے پورے بھارت کو افسردہ کر دیا

معروف بھارتی کرکٹر کے حوالے سے افسوسناک خبر، انتقال کی خبر نے پورے بھارت کو افسردہ کر دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) معروف بھارتی کرکٹر پیوش چاولہ کے والد پرمود کمار چاولہ کورونا وائرس سے چل بسے۔ 32 سالہ کرکٹر پیوش چاولہ نے سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ انسٹا گرام پر بتایا کہ میرے والد کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث جان کی بازی ہارے ہیں ۔ ہم اس مشکل وقت میں آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے ۔ خیال ر ہے کہ لیگ سپنر پیوش چاولہ 2007ء کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ا ور 2011ء کے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والے دونوں بھارتی سکواڈز کا حصہ تھے ۔ حالیہ آئی پی ایل میں وہ ممبئی انڈینز کا حصہ تھے ۔ یاد ر ہے کہ بھارت میں ایک دن میں کورونا کے مزید دو لاکھ اٹھتر ہزار نئے مریض سامنے آگئے جبکہ مزید تین ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ۔ بھارت میں اس وقت حالات بے قابو ہو چکے ہیں ۔

Share

About admin401

Check Also

افسوسناک خبر، معروف گلوکارہ انتقال کر گئیں

افسوسناک خبر، معروف گلوکارہ انتقال کر گئیں لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی گلوکارہ سارہ ہارڈنگ 39 سال …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com