Home / انٹرنیشنل / موجیں لگ گئیں موجیں کل عید ہو گی اعلان ہو گیا

موجیں لگ گئیں موجیں کل عید ہو گی اعلان ہو گیا

موجیں لگ گئیں موجیں کل عید ہو گی اعلان ہو گیا۔۔۔۔کوالالمپور( نیوز ڈیسک )رمضان المبارک کے آخری

عشرہ کے چند روز باقی ہیں،مسلمان یکم شوال کو عیدالفطر مناتے ہیں اس حوالے سے چاند کے نظر آنے کی پیشگوئیاں جاری ہیں، 2 اسلامی ممالک نے 13 مئی بروز جمعرات کو عیدالفطر کا باقاعدہ اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر کے اسلامی ممالک میں عیدالفطر کاچاند دیکھنے کے لئے متعلقہ کمیٹیاں قائم کی گئیں ہیں تاکہ وہ شوال کے چاند کے بارے جو فیصلہ اس کو مانا جائے اور رمضان المبارک کے الوادع ہونے کے بعد یکم شوال کو مسلمان عیدمناتے ہیں، مگر 2 ایسے اسلامی ممالک ہیں جہاں عیدالفطر 13 مئی کو منانے کا باقاعدہ اعلان کیاگیا، دونوں ممالک میں رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ملائیشیا اور انڈونیشیا عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کرنے والے پہلے 2 اسلامی ممالک بن گئے ہیں, دنوں ممالک کی حکومت نے اعلان کیا کہ عید الفطر 13 مئی بروز جمعرات کو ہوگی، ٹویٹر پر باقاعدہ ٹویٹ بھی کیاگیا۔علاوہ ازیں آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک تھا جہاں رمضان المبارک کے اختتام سے چند روز قبل ہی رواں سال عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا،اس حوالے سے آسٹریلین قومی امام کونسل کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔

Share

About admin401

Check Also

65سالہ شخص کا حلالہ کے نام پر ملنے والی نوجوان16 سالہ بیوی کو طلاق دینے سے انکار

65سالہ شخص کا حلالہ کے نام پر ملنے والی نوجوان16 سالہ بیوی کو طلاق دینے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com