Home / دلچسپ و عجیب / اکلوتی بیوی

اکلوتی بیوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہرلڑکے اور لڑکی کے شادی کو لے کر بہت سے سپنے اور خواب ہوتے ہیں لیکن بھارت کا ایک ایسا قبیلہ جس کے بارے میں آپ جان کر حیران اور پریشان ہوجائیں گے .بھار ت کا ایک چھوٹا سا گائوں جودھیرتن کے پاس ہی واقع ہے اس گائوں میں ایک

ایسا عجیب و غریب دستور ہے۔ جوکہ سالہا سال سےوہاں چلا آرہا ہے اوروہ یہ کہ گھر میں ایک بیٹاہودوبیٹے ہوں پانچ بیٹے ہوں یادس بیٹے ہوں گھر میں بہو صرف ایک ہی آئے گی.اس گائوں میں کھیتی باڑی ہی پیٹ پالنے کا ایک ذریعہ ہے .یہاں کے گائوں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم اس رسم ورواج کواس لیے اپناتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں خاندان کی زمین کا بٹوارہ نہ ہو جائے اس گائوں میں کئی ایسے خاندان میں جن میں پانچ پانچ چھ چھ حتی ٰ کہ دس دس بھائیوں کے ایک ہی بیوی ہےان میں سے ایک شخص نے امریکہ کے ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایاکہ ہم سب بھائی اپنی اکلوتی بیوی سے ہم بستری کرتے ہیں اور کوئی بھائی کسی دوسرے بھائی سے جیلس نہیں ہوتا.سخت قانون ہونے کے باعث قانونی طور پر سب سے بڑا بھائی ہی اکلوتی بیوی کا شوہر ہوتا ہے.اورسب سے حیران کن بات یہ ہے کہ کسی باپ کواپنے بچے اورکسی بچے کواپنے باپ کاپتانہیں ہوتا.اس شخص کا کہن اتھ اکہ یہ رواج ہمارے خاندان میں صدیوں سے چلا آرہا ہے.اور ہم امیدکرتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں بھی اس رواج کواسی طرح نبھایا جائے گا.سخت قانون ہونے کے باعث قانونی طور پر سب سے بڑا بھائی ہی اکلوتی بیوی کا شوہر ہوتا ہے.اور سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ کسی باپ کواپنے بچے اور کسی بچے کو اپنے باپ کا پتا نہیں ہوتا.اس شخص کا کہنا تھا کہ یہ رواج ہمارے خاندان میں صدیوں سے چلا آرہا ہے.اور ہم امید کرتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں بھی اس رواج کو اسی طرح نبھایا جائے گا۔

Share

About admin401

Check Also

قیامت کتنے سال بعد اور کون سی تاریخ کو آئے گی؟امام مہدی اور حضرت عیسی علیہ السلام کا ظہور کس تاریخ کو ہو گا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

بنگلور(نیوز ڈیسک) ہندوستانی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے مشہور مسلمان سائنسدان اور سکالر ڈاکٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com