Breaking News
Home / پاکستان / میں عامر سے مطمئن نہیں اور انکے گلے لگانے اور چومنے کے ساتھ ایک اور کام سے بہت تنگ ہوں طوبی عامر کا انکشاف

میں عامر سے مطمئن نہیں اور انکے گلے لگانے اور چومنے کے ساتھ ایک اور کام سے بہت تنگ ہوں طوبی عامر کا انکشاف

میں عامر سے مطمئن نہیں اور انکے گلے لگانے اور چومنے کے ساتھ ایک اور کام سے بہت تنگ ہوں طوبی عامر کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، رکن قومی اسمبلی اور اینکر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ طوبی عامر نےکہا ہے کہ میں عامر سے مطمئن نہیں اور انکے گلے لگانا اور چومنے سے بہت تنگ ہوں ساتھ کہا ہے یہ مر ضی ہے کہ میں عامر سے حس طرح بھی پیش آوں ہم میاں بیوی ہیں طوبی عامر نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ طوبیٰ عامر نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں پاکستان کی ڈراما انڈسٹری میں قسمت آزمانے سے متعلق مداحوں اور فالوورز کو آگاہ کیا۔انہوں نے انسٹا اسٹوری میں اپنے ڈیبیو ڈرامے کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں دراصل ڈرامے کی اگلی قسط کا پرومو دکھایا گیا ہے۔رکن قومی اسمبلی کی اہلیہ طوبیٰ عامر نجی چینل اے آر وائے کے ڈرامے ‘بھڑاس’ سے ڈراما انڈسٹری میں ڈیبیو کررہی ہیں۔یہ ڈراما پیر سے جمعرات تک ہفتے میں 4 روز نشر ہوتا ہے اور اب تک اس کی 33 اقساط نشر ہوچکی ہیں اور اگلی قسط میں طوبیٰ عامر بھی دکھائی دیں گی۔علاوہ ازیں سوشل میڈیا پر ‘بھڑاس’ ڈرامے کے سیٹ سے شوٹنگ کے دوران لی جانے والی ان کی تصاویر بھی وائرل ہورہی ہیں۔

Share

About admin401

Check Also

اناللہ واناالیہ راجعون: اداکارہ حرامانی کے گھرصف ماتم بچھ گئی،نماز جنازہ کب ہوگی ،وقت کا اعلان کر دیا گیا

اناللہ واناالیہ راجعون: اداکارہ حرامانی کے گھرصف ماتم بچھ گئی ، نماز جنازہ کب ہوگی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com