Breaking News
Home / پاکستان / شفقت محمود کی بچوں پر شفقت۔۔۔ لمبی چھٹیاں۔۔ امتحانات بھی نہیں ہوں گے۔۔ والدین اور بچوں کیلئے بڑی خوشخبری

شفقت محمود کی بچوں پر شفقت۔۔۔ لمبی چھٹیاں۔۔ امتحانات بھی نہیں ہوں گے۔۔ والدین اور بچوں کیلئے بڑی خوشخبری

شفقت محمود کی بچوں پر شفقت۔۔۔ لمبی چھٹیاں۔۔ امتحانات بھی نہیں ہوں گے۔۔ والدین اور بچوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر تعلیم شفقت محمود نے 15جون تک تمام امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے، جولائی یا اگست میں امتحانات لیے جاسکتے ہیں، طلبہ کو جنوری تک جامعات میں داخلہ مل سکے گا، تفصیلات کے مطابق این سی او سی اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اسد عمر، وزیر تعلیم شفقت محمود ، فیصل سلطان میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ اے او لیول ، نویں دسویں کے امتحانات کے حوالے سے این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔فیصل سلطان نے کہا کہ بیماری کی شدت کم ہوئی ہے اب اس میں اضافہ بھی نہیں ہو رہا، اسی پس منظر میں کچھ اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ اس موقع پر وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ امتحانات کا سلسلہ جاری رہے گا، 27 اپریل تک تیزی سے بیماری میں اضافہ ہوا ہے، 15جون تک آج سے لے کر تمام امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

Share

About admin401

Check Also

پیر سے کاروبار بند کرنے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت نے پیر سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com