Home / انٹرنیشنل / 60 سالہ شخص کو 15 سالہ لڑکی سے شادی مہنگی پڑ گئی۔ دلہن نے سہاگ رات میں زبردستی ایسا کام کر دیا کہ دلہا روتا رہ گیا

60 سالہ شخص کو 15 سالہ لڑکی سے شادی مہنگی پڑ گئی۔ دلہن نے سہاگ رات میں زبردستی ایسا کام کر دیا کہ دلہا روتا رہ گیا

لکھنؤ (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک 60 سالہ شخص کو بڑھاپے کی شادی مہنگی پڑگئی، دلہن

سہاگ رات کو ہی چونا لگا کر فرار ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق قنوج کے رہائشی 4 بیٹیوں کے باپ راجیندر کی بیوی کا 6 سال پہلے انتقال ہوگیا تھا۔ 4 ماہ پہلے اس کے چچا زاد بھائی نے مشورہ دیا کہ تنائی دور کرنے کیلئے دوسرے شادی کرلے۔ راجیندر نے چچیرے بھائی کے کہنے پر 4 ماہ قبل شادی کرلی۔شادی کے بعد نئی نویلی دلہن کے ساتھ ایک شخص بھی راجیندر کے گھر رک گیا۔ سہاگ رات کو وہ شخص اچانک نوبیاہتا جوڑے کے گھر آیا اور دلہن سے کہا کہ اس کی ماں کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے۔یہ سنتے ہی دلہن فوری اٹھی اور کچھ نقدی لے کر ماں کا پتہ لینے چلی گئی۔ دلہن نے زیور بھی پہنے ہوئے تھے، اس دن کے بعد سے دلہن واپس نہیں آئی۔60 سالہ راجیندر نے 4 ماہ انتظار کرنے کے بعد آخر کار پولیس کو کارروائی کیلئے درخواست دے دی ہے۔ متاثرہ شخص نے اپنے چچا زاد بھائی اور دلہن کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

سابق صدر مملکت طویل عرصہ بیماررہنے کے بعد اچانک انتقال کر گئے۔۔۔ پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

سابق صدر مملکت طویل عرصہ بیماررہنے کے بعد اچانک انتقال کر گئے۔۔۔ پورا ملک سوگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com