Breaking News
Home / پاکستان / پاک چین دوستی کا شاہکار ، 60سال کے بعد پاکستان میں کونسا کام ہو گیا ؟ عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

پاک چین دوستی کا شاہکار ، 60سال کے بعد پاکستان میں کونسا کام ہو گیا ؟ عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

پاک چین دوستی کا شاہکار ، 60سال کے بعد پاکستان میں کونسا کام ہو گیا ؟ عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کل جمعہ کو 1100 میگا واٹ کا Kـ2 ایٹمی بجلی گھر کا افتتاح کریں گے۔ ذرازئع کے مطابق افتتاح کے بعد 1100 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو جائے گی ،اس سے قبل Kـ1 ایٹمی بجلی گھر 1960 کی دہائی میں لگا تھا ، 60 سال کے بعد ایک نیا پلانٹ لگا یا گیا ہے ، چین کی مدد سے لگنے والا یہ پلانٹ Gـ3 ٹیکنالوجی پر مشتمل ہوگا ،جی تھری ٹیکنالوجی اس وقت دنیا کی جدید ٹیکنالوجی ہے، پاکستان چین کی دوستی کی 70 سالہ سالگرہ کے موقع پر یہ پلانٹ بجلی کی ترسیل شروع کرے گا ، پاکستان اور چائینہ کے درمیان ایٹمی تعاون کا یہ تیسواں سال ہے۔دریں اثنا وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات کو ”آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ” میں تبدیل کر دیا گیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے چینی ہم منصب لی کی کیانگ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ اورکورونا ویکسین کے تعاون پرتبادلہ خیال کیا، وزیر اعظم عمران خان نے مریخ پر چینی خلائی جہاز کی کامیاب لینڈنگ پرمبارکباد پیش کی

Share

About admin401

Check Also

تمام تعلیمی ادارے پیر سے بند، بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے امتحانات سے قبل حکومت کا اہم اعلان

تمام تعلیمی ادارے پیر سے بند، بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے امتحانات سے قبل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com