Home / انٹرنیشنل / اناللہ واناالیہ راجعون ، فوجی طیارہ گر کر تباہ۔۔۔آرمی چیف جاں بحق

اناللہ واناالیہ راجعون ، فوجی طیارہ گر کر تباہ۔۔۔آرمی چیف جاں بحق

اناللہ واناالیہ راجعون ، فوجی طیارہ گرکرتباہ۔۔۔آرمی چیف جاں بحق

ابوجہ ( نیوز ڈیسک ) نائیجرین فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ابراہیم عطاہیرو طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے نائیجرین ائیر فورس کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ جمعہ کو جنرل عطاہیرو کا طیارہ شمالی ریاست کدونا میں گر کر تباہ ہوا۔ حادثے کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں ۔ نائیجرین فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف کو جنوری میں صدر محمد وبوہاری نے تعینات کیا تھا ۔ واضح رہے نائیجرین فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف کی تقرری ملک میں بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات پر قابو پانے اور شدت پسندی کے روکنے کےلیے موثر اقدامات کے لیے کی گئی تھی ۔ نائیجریا میں تین ماہ قبل ائیرفورس کا چھوٹا مسافر طیارہ ابوجا ائیرپورٹ کے نزدیک گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس واقعے میں 7 افراد جان سے گئے تھے یاد رہے کل نائیجیریا نے تین جےایف 17 طیارے بھی اپنی ایرفورس میں شامل کئے ہیں ۔

Share

About admin401

Check Also

بیٹے کی گرفتاری کا دکھ برداشت نہ کرسکے۔۔ شاہ رخ خان کے حوالے سے افسوسناک خبر، پورا بالی ووڈ سوگ میں ڈوب گیا

بیٹے کی گرفتاری کا دکھ برداشت نہ کرسکے۔۔ شاہ رخ خان کے حوالے سے افسوسناک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com