Breaking News
Home / انٹرنیشنل / ٹائم میگزین کا انکشاف

ٹائم میگزین کا انکشاف

نیوز! امریکی جریدے ٹائم میگزین نے ایک کور جاری کیا ہے جو سرخ رنگ سے بھرا ہوا ہے اور اس کے نیچے وائٹ ہائوس کی تصویر ہے ۔ میگزین کے اس کور میں دنیا میں آنے والی ایسی تباہی کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جس کا مشاہدہ اس سے پہلے دنیانے شایدنہ کیا ہو ۔ کور میں سرخ رنگ کے کورونا.کے ذرارت

دکھائی دے رہے ہیں جو وائٹ ہائوس سے نکل رہے ہیں۔ اس کو سرخ رنگ دیا گیا ہے جو تباہی کی طرف اشارہ کرتا ہے ۔ اس کا مرکز وائٹ ہائوس یعنی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیا گیا ہے۔ یہ تباہی پہلے سے زیادہ خطرناک ہوگی پوری دنیا شٹ ڈائون ہو جائے گی ۔ پہلے وائرس کا ذمہ دار چین کو ٹھہرایا گیا لیکن اب وائٹ ہائوس کی تصویر جاری کی گئی ہے جس کا مطلب ہے کہ اب امریکہ کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔اس کے بدلے خفیہ طاقتیں امریکہ کے اندر تباہی لا رہی ہیں ۔ دوسری طرف روسی انٹیلی جنس ایجنسی کے چیف نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد امریکہ میں افراتفری پھیلنے والی ہے۔لوگ سڑکوں پر نکل آئیں گے اور ہر طرف بربادی کا منظر ہوگا۔ اس سے قبل ٹرمپ کے بارے میں سمپسن کارٹون میں پیش گوئی کی جا چکی ہے کہ ٹرمپ مر جائے گا فوج کنٹرول سنبھال لے گی ، ہر طرف احتجاج شروع ہو جائے گا ۔ جس کے بعد دنیا کی معیشت برباد ہونا شروع ہو جائے گی۔امریکہ کے بعد پوری دنیا اس کی لپیٹ میں آجائے گی اور شاید دنیا کا کوئی بھی ایسا کونہ ہو جہاں تباہی نہ ہو۔

Share

About admin401

Check Also

مصباح الحق کی ماہانہ تنخواہ 32 لاکھ روپے مگر بھارتی ٹیم کے کوچ روی شاستری کی تنخواہ کتنی ہے؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کو ماہانہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com