Breaking News
Home / پاکستان / اناللہ واناالیہ راجعون پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا نامور عالم دین انتقال کرگئے

اناللہ واناالیہ راجعون پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا نامور عالم دین انتقال کرگئے

اناللہ واناالیہ راجعون پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا نامور عالم دین انتقال کرگئے

لاہور (نیوز ڈیسک) جمعیت علما ءہند کے امیر قاری عثمان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما ءہند کے امیر قاری عثمان کئی روز سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔مرحوم دارالعلوم دیوبند کے معاون مہتمم تھے۔ واضح رہے کہ قاری عثمان منصور پوری مولانا حسین احمد مدنی کے داماد تھے۔مولانا عثمان کی وفات پر سیاسی ، دینی اور دیگر شخصیات نے اظہار تعزیت کیا ۔ دوسری طرف اسلامی نظریاتی کونسل کے چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ بہتر معاشرے کی تشکیل کے لیے مساجد میں خطبہ جمعہ کے لیے صدر مملکت کی ہدایت پر 100 موضوعات کو چن لیا گیا ہے جن کا ابتدائی مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔قومی اخبار ایکسپریس کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا دو روزہ اجلاس ختم ہوگیا جس کے بعد وزیراعظم عمران خان سے چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کونسل کی سفارشات کو مرحلہ وار نافذ کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

Share

About admin401

Check Also

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی بھی چھٹی ہو گئی

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی بھی چھٹی ہو گئی وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com