Breaking News
Home / انٹرنیشنل / بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیت انتقال کر گئی

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیت انتقال کر گئی

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیت انتقال کر گئی

کورونا نے ایک اور معروف بھارتی فلم ساز کو موت کی وادی میں پہنچا دیا بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے فلم ساز اور پروڈیوسر ریان اسٹیفن کو 20 روز قبل کووڈ ہوا تھا جس کے بعد سے وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے جبکہ آج صبح بیماری کا مقابلہ کرتے ہوئے ان کی موت ہو گئی ۔ ریان اسٹیفن اندو کی جوانی اور دیوی سمیت کئی دیگر فلموں کے باعث جانے جاتے ہیں ۔ ہدایتکار کے یوں اچانک چلے جانے پر کیارا ادوانی ، فرحان اختر ، دیا مرزا اور ورون دھون سمیت متعدد اداکاروں نے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

Share

About admin401

Check Also

اپنے مسلمان مریضوں کیلئے کلمہ پڑھنے والی ہندو ڈاکٹر،جیسے ہی کلمہ ختم کیاتوکیاہوا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں آخری سانسیں لینے والے مریض کے لیے ہندو ڈاکٹر کلمہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com