Breaking News
Home / پاکستان / دلہن خود ہی ملوث نکلی

دلہن خود ہی ملوث نکلی

ملتان (نیوز ڈیسک) شجاع آباد میں نئی نویلی دلہن کےساتھ اجتما۔عی غلط کاری کا واقعہ

نیا رخ اختیار کر گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق دوران تفتیش دلہن کے زیر استعمال موبائل فون ریکارڈ سے ملزمان کا سراغ لگایا گیا اور مبینہ طور پر میڈیکل رپورٹ میں صرف ایک ملزم کے فعل کی تصدیق ہوئی ، وہ ملزم دلہن کا آشنا نکلا، ملزموں نے لڑکے کے بھائیوں کو ایک کمرے میں بند کر دیا اور دلہے کو بھی کمرے میں بند کر دیا۔پھر ایک ملزم نے دلہن کے ساتھ ہمبستری کی جس میں لڑکی کی مرضی بھی شامل تھی۔ اور زیور لے کر فرار ہو گئے ،مرکزی ملزم کو گر۔فتار کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل تھانہ سٹی شجاع آباد کے علاقے میں مبینہ طور پر چار لٹیرے شادی والے گھر دیوار پھیلانگ کر داخل ہوئے تھے اور ہتھیا۔روں کے زور پر اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کے بعد نئی نویلی دلہن سے اجتما۔عی غلط کام کرنے کے بعد فرار ہو گئے تھے، سی پی او نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتا۔ری کا حکم دیا تھا۔

Share

About admin401

Check Also

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com