Breaking News
Home / پاکستان / آج سے 31جولائی تک سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں ۔ایک بار پھر اچانک سکولز بند کر دیئے گئے۔۔؟ بچوں کی موجیں

آج سے 31جولائی تک سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں ۔ایک بار پھر اچانک سکولز بند کر دیئے گئے۔۔؟ بچوں کی موجیں

آج سے 31جولائی تک سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں ۔ایک بار پھر اچانک سکولز بند کر دیئے گئے۔۔؟ بچوں کی موجیں

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے گرم علاقوں کے اسکولوں میں آج سے موسم گرما کی طویل تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے ۔ ڈائریکٹر اسکولز کے مطابق بلوچستان کے گرم علاقوں میں اسکولز موسم گرما کی تعطیلات کے سلسلے میں آج سے بند کر دیئے گئے ہیں ، بلوچستان کے گرم علاقوں میں اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 31 جولائی تک جاری رہیں گی ۔ ڈائریکٹر اسکولز کے مطابق کورونا وائرس سے ہونے والا تعلیمی نقصان پورا کرنے کے لیے موسم گرما کی تعطیلات میں 15دن کی کمی کی گئی ہے ۔ ڈائریکٹر اسکولز کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی مختصر تعطیلات منسوخ کر دی گئی ہیں ۔ واضح رہے کہ بلوچستان کے تقریباً 17 اضلاع سمر زون اور 16 اضلاع ونٹر زون میں آتے ہیں ۔ دوسری طرف حکومت نے ایس او پیز کے تحت ہر صورت امتحانات لینے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں تمام وزرائے تعلیم نے شرکت کی اور یہ فیصلہ کیا۔

Share

About admin401

Check Also

کئی سالوں بعد تاریخ رقم۔۔۔پاکستان میں پٹرول 35 سے40 روپے فی لیٹر۔۔عوام کے لیے شاندار خبر آ گئی

کئی سالوں بعد تاریخ رقم۔۔۔پاکستان میں پٹرول 35 سے40 روپے فی لیٹر۔۔عوام کے لیے شاندار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com