Home / پاکستان / لاہور : عشق کی خوفناک داستان

لاہور : عشق کی خوفناک داستان

لاہور (نیوز ڈیسک) قوت گویائی سے محروم لڑکی کی اندھی محبت کا خوفناک انجام ہو گیا ۔

لاہور کی عدالت میں قوت گویائی سے محروم لڑکی کے خلاف ماں کو زندگی سے محروم کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی ۔ قوت گویائی سے محروم لڑکی نے محبت پانے کے لئے ماں کو زندگی سے محروم کیا ۔ عدالت نے قوت گویائی سے محروم ملزمان لڑکی اور لڑکا دونوں پر فرد جرم عائد کر دی ۔ ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار کیا گیا ۔ پراسکیوٹر نے کہا کہ لڑکی کی والدہ بسمہ رشتے کیلئے راضی نہ تھی ، بسمہ پر بیٹی نے دوران نماز وار کیا ، بسمہ کو زندگی سے محروم کرنے کیلئے لڑکی کو قوت گویائی سے محروم اس کے محبوب لڑکے نے اکسایا ، دوران نماز یہ واردات کی گئی ۔ عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے گواہان کو طلب کر لیا۔ دوران نماز یہ واردات کی گئی ۔ عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے گواہان کو طلب کر لیا

Share

About admin401

Check Also

15جون سے تعلیمی اداروں میں دوبارہ چھٹیاں ، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

15جون سے تعلیمی اداروں میں دوبارہ چھٹیاں ، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی بہاولنگر، اسلام آباد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com