Breaking News
Home / پاکستان / انا للہ وانا الیہ راجعون: پیپلزپارٹی کی سب سے اہم شخصیت اب سے کچھ دیر پہلے انتقال کر گئی

انا للہ وانا الیہ راجعون: پیپلزپارٹی کی سب سے اہم شخصیت اب سے کچھ دیر پہلے انتقال کر گئی

انا للہ وانا الیہ راجعون: پیپلزپارٹی کی سب سے اہم شخصیت اب سے کچھ دیر پہلے انتقال کر گئی

کراچی (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کو بڑا صدمہ سہنا پڑ گیا ہے ۔ ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر شہید کے قریبی ترین رفقا میں سے ایک پارٹی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حاجی ظفر علی خان لغاری انتقال کر گئے ۔ وہ سندھ میں پارٹی کے لئے اہم سمجھے جانے والے شہروں میں سے ایک ضلع دادو سے تعلق رکھتے تھے ۔ سابق رکن قومی اسمبلی عمران ظفر لغاری کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیر رہنما اور سابق وفاقی وزیر حاجی ظفر علی خان لغاری طویل عرسے سے علیل تھے۔انہوں نے بتایا کہ حاجی ظفر علی خان لغاری مرحوم محترمہ بینیظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی ہیں ۔ مرحوم حاجی ظفر علی خان لغاری کی نماز جنازہ آج شام خیرپور ناتھن شاہ میں واقع سیتا روڈ پر ادا کی جائے گی ۔ مرحوم حاجی ظفر علی خان لغاری کی نماز جنازہ آج شام خیرپور ناتھن شاہ میں واقع سیتا روڈ پر ادا کی جائے گی۔

Share

About admin401

Check Also

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری ترجمان وزارت خزانہ مزمل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com