Breaking News
Home / پاکستان / ایک کروڑ روپے تک قرضہ وہ بھی بغیر کسی پیشگی شرط کے ۔۔۔؟حکومت نے شاندار اعلان کر دیا، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر

ایک کروڑ روپے تک قرضہ وہ بھی بغیر کسی پیشگی شرط کے ۔۔۔؟حکومت نے شاندار اعلان کر دیا، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر

ایک کروڑ روپے تک قرضہ وہ بھی بغیر کسی پیشگی شرط کے ۔۔۔؟حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر  کا کہنا ہے کہ کاٹیج انڈسٹری سمیت چھوٹے کاروبار کے لیے 10 ملین روپے تک فنانسنگ اسکیم شروع کی جارہی ہے جس میں گارنٹی کی ضرورت نہیں ہوگی۔لاہور چیمبر کے صدرمیاں طارق مصباح اور دیگر عہدیداروں نے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر سے ملاقات کی جس دوران رضا باقر نے کہا کہ ایس ایم ای فنانسنگ اسکیم کے لیے بینکوں کو گارنٹی حکومت دےگی جب کہ مارک اپ 24 فیصد کی بجائے صرف 9 فیصد ہوگا۔انہوں نے کہا کہ نیاکاروبار کر نے والوں کے لیے فارن ایکسچینج قوانین میں نرمی کی گئی ہے اور آئی ٹی کمپنیوں کی ادائیگی امور نمٹانے کے لیے بینکوں کو اختیارات دیےگئے ہیں۔ورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ آئی ٹی کمپنیاں بیرون ملک سے اب 2 لاکھ ڈالر تک خدمات حاصل کرسکتی ہیں جب کہ پہلے یہ حد 10 ہزار ڈالر تھی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کورونا کے دوران ترقی یافتہ ملکوں میں ڈیبٹ ٹوجی ڈی پی ریشو میں 10 سے 15 فیصد اضافہ ہوا جب کہ حکومت پاکستان کی بہترین پالیسیوں کے باعث پاکستان میں ڈیبٹ ٹوجی ڈی پی ریشو میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔

Share

About admin401

Check Also

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے 78سال کی عمر میں مسلمان۔۔۔ اسلام قبول کر لیا

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے 78سال کی عمر میں مسلمان۔۔۔ اسلام قبول کر لیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com