Breaking News
Home / پاکستان / موجاں ہی موجاں ،گرمیوں کی 2مہینے کی تعطیلات۔۔۔۔ خوشی کی خبرآگئی

موجاں ہی موجاں ،گرمیوں کی 2مہینے کی تعطیلات۔۔۔۔ خوشی کی خبرآگئی

موجاں ہی موجاں ،گرمیوں کی 2مہینے کی تعطیلات۔۔۔۔ خوشی کی خبرآگئی

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار ایچ آر نے گرمیوں کی تعطیلات کا سرکلر جاری کیا ۔ جاری کردہ سرکلر کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات 5 جولائی سے شروع ہوں گی ، لاہور ہائیکورٹ پرنسپل نشست اور علاقائی بنچوں پر گرمیوں کی تعطیلات 4 ستمبر تک جاری رہیں گی ۔ ہائیکورٹ کے مستقل ججز 6 ہفتوں کی تعطیلات حاصل کریں گے جبکہ ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز 2 ہفتوں کی تعطیلات حاصل کر سکیں گے۔ دوسری طرف گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر  کا کہنا ہے کہ کاٹیج انڈسٹری سمیت چھوٹے کاروبار کے لیے 10 ملین روپے تک فنانسنگ اسکیم شروع کی جارہی ہے جس میں گارنٹی کی ضرورت نہیں ہوگی۔لاہور چیمبر کے صدرمیاں طارق مصباح اور دیگر عہدیداروں نے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر سے ملاقات کی جس دوران رضا باقر نے کہا کہ ایس ایم ای فنانسنگ اسکیم کے لیے بینکوں کو گارنٹی حکومت دےگی جب کہ مارک اپ 24 فیصد کی بجائے صرف 9 فیصد ہوگا۔انہوں نے کہا کہ نیا کاروبار کرنے والوں کے لیے قوانین میں نرمی کی گئی ہے۔

Share

About admin401

Check Also

تمام تعلیمی ادارے پیر سے بند، بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے امتحانات سے قبل حکومت کا اہم اعلان

تمام تعلیمی ادارے پیر سے بند، بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے امتحانات سے قبل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com