Breaking News
Home / پاکستان / بریکنگ نیوز!! پاکستان کی بڑی شخصیت کا انتقال ہو گیا ،انتہائی افسوسناک خبر

بریکنگ نیوز!! پاکستان کی بڑی شخصیت کا انتقال ہو گیا ،انتہائی افسوسناک خبر

بریکنگ نیوز!! پاکستان کی بڑی شخصیت کا انتقال ہو گیا ،انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موت کا ایک وقت مقرر ہے اور وہ آ کر رہے گی۔ قرآن پاک میں ہے کہ ہر ذی روح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سابق صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق کے چھوٹے بھائی، مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر انوار الحق کے چچا محمد اظہار الحق رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مرحوم اے پی پی کے سابق ڈائریکٹر نیوز ڈاکٹر وقار چودھری کے سسر تھے ۔ ان کی عمر 83 برس تھی، پسماندگان میں بیوہ ، تین بیٹے اور تین بیٹیاں سوگوار چھوڑیں ۔ وہ بریگیڈیئر اظہر محمود،کرنل عبدالرب، سابق وفاقی سیکرٹری خالد حنیف کے ماموں بھی تھے ۔ مرحوم کے تینوں بیٹے ابتسام الحق، ابرار الحق اور جواد الحق امریکہ میں مقیم ہیں ۔ ان کی نمازجنازہ کل بروز بدھ صبح 10 بجے ، ایچ الیون قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔

Share

About admin401

Check Also

پیر سے کاروبار بند کرنے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت نے پیر سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com