Breaking News
Home / انٹرنیشنل / اب کسی نے غیر ملکی فلم دیکھی یا جینز پہنی تو اس سزائے موت دیدی جائے گی، انتہائی سخت قانون نافذ کر دیا گیا

اب کسی نے غیر ملکی فلم دیکھی یا جینز پہنی تو اس سزائے موت دیدی جائے گی، انتہائی سخت قانون نافذ کر دیا گیا

اب کسی نے غیر ملکی فلم دیکھی یا جینز پہنی تو اس سزائے موت دیدی جائے گی، انتہائی سخت قانون نافذ کر دیا گیا

کوریا ( نیوز ڈیسک) شمالی کوریا میں نئے اور سخت قوانین نا فذ کر دئیے گئے ہیں ، جن کا مقصد ہر قسم کی غیر ملکی مداخلت کا صفایا کرنا ہے۔تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا میں ذرائع ابلاغ پر حکو مت کا سخت کنٹرول ہے۔ غیر ملکی ڈرامے اور فلمیں دیکھنے پر پابندی ہے ۔جب کہ نیلے رنگ کی جینز بھی نہیں پہنی جا سکتی ہے۔ مغربی طرز کی ہیئر کٹنگ کی اجازت نہیں ۔ عام افراد انٹرنیٹ نہیں دیکھ سکتے ہیں۔کچھ خاص افراد کے لیے یہ سہو لت دستیاب مگر اس کی رفتار بھی انتہائی کم ہے۔ ریاست کے زیر کنٹرو ل ٹیلی ویژن ہیں جو صرف وہی بتاتے ہیں جو کم جونگ ان بتانا چاہتے ہیں۔ نا فذ کئے گئے نئے قو ا نین کے تحت غیر ملکی فلموں، کپڑوں اور غیر ملکی الفاظ بولنے پر بھی ظالمانہ سزائیں رکھی گئی ہیں۔ جنوبی کوریا، امریکا یا جاپان کی ویڈیوز رکھنے پر سزائے موت ہے جب کہ دیکھتے ہوئے اگر کوئی پکڑا گیا تو اسے 15 سال جیل میں گزارنا ہوں گے،شمالی کوریا میں سیکیورٹی ادارے بارہا لوگوں کو یہ بار کراتے رہتے ہیں کہ غیر قانونی ویڈیوز رکھنے کی سزا موت ہے ۔

Share

About admin401

Check Also

افسوسناک خبر، معروف گلوکارہ انتقال کر گئیں

افسوسناک خبر، معروف گلوکارہ انتقال کر گئیں لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی گلوکارہ سارہ ہارڈنگ 39 سال …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com